6-مقام بالائے پیشانی سے پندرہ ذہنی قوتیں متعلق ہیں اور ان پر 35دماغی… | مصباح قیافہ | صفحہ 76 - Jamanshah
نثر (Prose)
لیکن اکثر سامنے والے گڑھے سے چھپی ہوئی یا ڈھانپی ہوئی ہوتی ہے اس طاقت کا عمل اپنے مالک کو اجسام کے حجم معلوم کرنے کی استعداد مہیا کرتا ہے اس طاقت کو قوتِ تشکیل نمبر31سے مخلوط کرنا چاہئے ۔