

Loading content...
دوستو جیسا کہ میں پہلے بھی کئی بار عرض کر چکا ہوں کہ سرکار کا اصل ریکارڈ تو جمن شاہ ہے اور میرے پاس تو صرف سکین شدہ ریکارڈ ہے تو دوران سکیننگ ایک پیچ سکین نہ ہونے کی وجہ سے یہ قوتِ دماغ نمبر 22 نامکمل ہے اورقوت نمبر23 توسرے سے سکین ہی نہیں ہو پائی اور اب میری وہاں تک رسائی بھی ممکن نہیں ہے اس لئے اِس کوتاہی پرمیں اپنے پاک مالک و مرشد دام ظلہ تعالیٰ سے بہت شرمندہ ہوں اور آپ دوستوں سے بھی معافی کا طلبگار ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار