

Loading content...
اس طاقت کا عمل اپنے مالک کو چیزوں ، اشخاص اور مقامات وغیرہ کے دیکھنے پرکھنے پہچاننے اور سمجھنے کے طاقت عطا کرنا ہے ، وہ شخص جس کی یہ طاقت بہت بڑی حد تک نمایاں ہو ،ہر ایک بات کو دیکھے گا اور کسی موقع یا دائو پیچ کو رائیگاں نہیں جانے دے گااور غالباً سرسری یا اچٹتی ہوئی نظر سے ایک الجھی ہوئی یا پیچیدہ ایجاد کو یا کسی گودام کی کھڑکی پر اژدھام کو بھانپ لے گا اور پھر وہاں کی چھوٹی سے چھوٹی چیز تک کو نوٹ کرلے گا یعنی حافظہ میں ایک نوٹ بک ہو گی اور جب موقع آئے یا دریافت پر بڑی وضاحت سے ہر ایک بات کی تشریح کردیگا اور وہ شخص جس کی یہ طاقت ناقص یا بہت ہی کمزور ہو ،نمایاں نہ ہو ایک غافل بے پرواہ اور انتہائی طور پر بے توجہ اور سطحی نظر کا مالک ہو گابہت سے بچے عمدہ اور مضبوط طور سے اس طاقت کا ابھار……نامکمل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار