

Loading content...
اس طاقت کا مقام ناک کی جڑ کے عین اوپر دونوں ابروئوں کے درمیان واقع ہے جب یہ اچھی طرح نمایاں ہو تو یہ دونوں ابروئوںکے درمیان فاصلہ پیدا کر دیتی ہے اور پیشانی کو اس مقام پر وسیع کر دیتی ہے اس خاص حصہ پر ایک دندانہ یا دبائو پا لیتی اس طاقت کے ناقص نشوونما کا اشارہ کرتی ہے لیکن اِس کی جگہ کا ابھار بھی ہمیشہ اس طاقت کی عمدہ نشونما نہیں ہوتا، سامنے کا گڑھا بعض اوقات ایک پیچیدگی یا الجھن کا باعث ہوتا ہے جو غلطی سے اس طاقت کا مقام تصور کیا جاتا ہے لیکن دراصل اس کا مقام گڑھے کے اوپر کا حصہ ہے جو کہ پیشانی کی بنیاد پر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار