

Loading content...
جن اشخاص کے دماغ کا یہ حصہ ابھرا ہوا ہوتا ہے ان میں یہ قوت پر زور ہوتی ہے ایسے افراد میں نقل کرنے اور تابعداری کرنے کا مادہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہوتا ہے وہ تماشاگر ہونے کی قابلیت خوب رکھتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار