

Loading content...
اس قوت کے بے جاہ استعمال سے یہ نقصان ہوتا ہے کہ وہ آدمی جنکے دماغ میں یہ قوت افراط سے ہوتی ہے ہر موقع ہر ہنسی مذاق کرتے ہیں ہر شخص پر پھبتی کہہ بیٹھتے ہیںہر بات میں دل لگی کا پہلو نکالتے ہیں ہر حرکت میں مسخراپن دکھاتے ہیں ایسے آدمیوں کو ظرافت یا ٹھٹھا مخول کرنے کے وقت مناسب اور نا مناسب موقع کا خیال نہیں رہتا اور اسی وجہ سے اس قسم کے آدمی ہر صحبت میں ذلیل ہوتے ہیں اور نفرت و حقارت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار