

Loading content...
جن لوگوں کے دماغ میں یہ قوت کمزور ہوتی ہے وہ ہنسی کی باتوں سے جی چراتے ہیں ہنسی اور دللگی کی باتوں کا برجستہ جواب نہیں دے سکتے ان کو ایسے آدمیوں سے نفرت ہوتی ہے جن میں ظرافت کا مادہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار