

Loading content...
یہ قوت جن کے دماغ میں پر زور ہوتی ہے وہ اکثر خوش طبع ، زندہ دل، حاضر جواب اور بدلہ سنج ہوتے ہیںوہ ہر چیز کو تمسخر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ان کی بات بات پر لوگوں کو ہنسی آتی ہے ان کی ہر ایک حرکت ایسی ہوتی ہے کہ اس کو دیکھ کر لوگ بے اختیار ہنس پڑتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار