

Loading content...
وہ خوبصورت اور دلربا چیزوں سے کبھی لطف نہیں اٹھاتے ان کے دل پر قدرت کے عجائبات کبھی اثر نہیں کرتے، ان کا طرز بیاں روکھا اور بے مزہ ہوتا ہے وہ ناقص اور عمدہ اشعار میں تمیز نہیں کر سکتے اعلیٰ اور ادنیٰ درجہ کی دو تصویروں میں فرق نہیں نکال سکتے پاکیزہ انشا پردازی کا منتر بھی کبھی نہیں چلتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار