5-چندیا کے مقام کی دماغی قوتیں | مصباح قیافہ | صفحہ 69 - Jamanshah
نثر (Prose)
وہ بے دیکھے ہر بات پر ایمان لے آتے ہیں اور بغیر تحقیقات کے ہر شے پر یقین کر لینا اورا چنبے کی باتوں کو غور سے سننا اور عجیب عجیب چیزوں کی تلاش میں رہنا ایسے ہی لوگوں کی سرشت میں شامل ہے ۔