

Loading content...
جن اشخاص کے دماغ میں یہ قوت موجزن ہوتی ہے وہ غیر معمولی اور انوکھی باتوں کے سننے کا شوق رکھتے ہیں اور ان پر یقین رکھتے ہیں اکثر ایسے ہی آدمی دور دراز ملکوں کے شائق ہوتے ہیں ایسے ہی انسان معجزوں اور کراماتوں پر ایمان لاتے ہیں اور عجیب عجیب خواب دیکھا کرتے ہیں نجوم رمل جادو طلسمات وغیرہ پر یقین کرنا ایسے ہی لوگوں کا کام ہے ،ایسے قصے جن میں جادو گروں کے کارنامے بیان ہوتے ہیں یا جن میں حیرت انگیز اسرار درج ہوتے ہیں اکثر ایسے آدمیوں کے مطالعے میں رہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار