

Loading content...
وہ اگر مذہبی آدمی ہے تو قدر مطلق پر پختہ ایمان رکھنے والا ہو گا اور یہ ایمان اس کی روح کی گہرائیوں میں جاں گزیں ہو گا اگر اس کا مقام دیانتداری بھی نمایاں ہے تو اسے اس سے بات کا یقین واثق ہو گا کہ کوئی نیکی بغیر ثواب کے اور کوئی گناہ بغیر سزا کے نہیں رہ سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار