

Loading content...
اس جگہ کا بہت تھوڑا ابھار اس کے مالک کو ترغیبات کے برخلاف کمزور کرتا ہے وہ بہت آسانی سے منحرف یا گمراہ کیا جا سکتا ہے اور وہ ہر اس کام کو پہلی ہی شکل کے رونما ہونے پرترک کردیگا وہ اکٹھا کرنے والا یا جمع کنندہ ہوتا ہے اور چیزوں کو اسی حالت میں رکھتا ہے جس طرح وہ واقع ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار