

Loading content...
قدرتاً وہ ایک اعلیٰ درجہ کا متقی اور عابد ہوتا ہے اور خدائے لایزال اور قادر و توانا پر پکا ایمان رکھتا ہے اور کٹر مذہبی آدمی ہوتا ہے وہ طاقت کے حیران کن کرتبوں کو بڑی حیرانی اور استعجاب سے دیکھے گااور اپنی کھلی کھلی آنکھوں سے عالیشان قدرتی مناظر مثلاً دریا کے کنارے پر یا برف پوش اور سرسبز شاداب پہاڑوں پر غروبِ آفتاب کا منظر یا طلوعِ آفتاب کا منظر اور تاروں بھرے آسمان اور چاندنی راتوں میں کسی جھیل کے صاف شفاف پانی پر رقص کرتے ہوئے چاند کے عکس وغیر کو دیکھے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار