

Loading content...
یہ قوت مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ نمایاں ہوتی ہے اس طاقت کا کام عام طور پر ادب و احترام کا جوش پیدا کرنا ہوتا ہے ،اس کا مالک ہر اس شخص یا چیز سے جس کو وہ اپنے سے بہتر یا افضل سمجھے ڈر خوف یا عزت و احترام کے فرق کو محسوس کرتا ہے وہ رتبہ منصب اور دولت کی عزت کرتا ہے اور جملہ قوانین کی تعمیل پر بڑی احتیاط سے کام لیتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار