

Loading content...
اگریہ قوت کسی شخص کے دماغ میں کمزور ہو تو وہ اکثر خود غرض ہوتا ہے اور ہمیشہ اپنے مطلب سے غرض رکھتا ہے ،اوروں کے ساتھ کبھی نرمی اور مہربانی سے پیش نہیں آتا جب تک کہ اس نرمی اور مہربانی سے خود اس کا کوئی مطلب پورانہ ہوتا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار