

Loading content...
جن اشخاص کے دماغ میں یہ قوت زور دار ہوتی ہے وہ دل کے نرم اور مزاج کے مہربان ہوتے ہیں وہ کسی کو ایزا نہیں دیتے اور اگر کسی پر ظلم کرے تو وہ فوراً مظلوم کی حمایت پر آمادہ ہو جاتے ہیں وہ اپنے ہم جنسوں کے ساتھ محبت اورمہربانی سے پیش آتے ہیںجو لوگ یتیموں کی غم خواری بیکسوں کی دستگیری اپاہجوں کی امداد اور مظلوموں کی حمایت کرتے ہیں ان میں دماغ کا یہ حصہ ضرور اُبھرا ہوا ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار