

Loading content...
دماغ کا یہ حصہ مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ ابھرا ہوا ہوتا ہے اسی طرح بعض قوتوں میں قوت زیادہ اور بعض میں کم ہوتی ہے ، جن اشخاص کے دماغ میں یہ قوت کمزورہوتی ہے وہ ہر کام کو بے سوچے سمجھے شروع کر دیتے ہیں اور اسی کے انجام پراور پیش آنے والے خطرات پر مطلق خیال نہیں دوڑاتے ایسے آدمیوں کا خاصہ جلد بازی ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار