

Loading content...
جن اشخاص کے دماغ میں یہ قوت پر زور ہوتی ہے ان میں احتیاط کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہوتی ہے وہ جس کام کو ہاتھ لگاتے ہیں اس کے کرنے سے پہلے اس کام کا انجام سوچ لیتے ہیں اور جو خطرات پیش آنے والے ہوں ان کا اندازہ پہلے سے کر لیتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار