

Loading content...
جیسا کی خود ستائی قدرت نے مردوں کو بہت فیاضی سے عطا کی ہے ویسا ہی پسندیدگی کی چاہت عورتوں میں بہت نمایاں نظر آتی ہے ،جب یہ مضبوط ہو تو ایسے فرد یا شخصیت کو اس بات میں کہ دنیا اسے کیا خیال کرتی ہے بہت حساس بنا دے گی وہ اس بات سے بہت خوف کھاتا ہے کہ کوئی شخص جو کہ اس کام پر تعینات کیا گیا ہے اس کی حرکات و سکنات پر کڑی نظر رکھتا ہے ایسی شخصیت جو کہ اس طاقت کی جگہ کے نامکمل ابھار کی مالک ہو اس امر پر کم و بیش مکمل لا پرواہی و غفلت کا اظہار کریں کہ دوسرے ان کی نسبت کیا خیال کرتے ہیں اور وہ جن میں یہ بہت زیادہ ابھری ہوئی ہو ،اپنی روشن اور کشادہ پیشانی متبسم اور کھلے چہرے شیریں زبانی اور عمدہ طریقہ سے ملاتی ہوں گی جس سے آپ محسوس کریں گے کہ آپ کو دیکھ کر حقیقتاً خوش ہوئے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار