

Loading content...
اس طاقت کا معمولی ابھار مالک میں دوسروں کو خوش کرنے کے جذبات پر منتج ہوتا ہے وہ جانتا ہے کہ دوسرے لوگ اس کی عزت یا تعظیم نہ کریں گے جب تک یہ خود انکی عزت و تکریم نہ کرے گا قدرتاً وہ بہت زیادہ خوش اخلاق اور نیک نہاد ہو گا اور اخلاق کے جملہ منضبط و غیر منضبط قوانین کاپابند ہو گا وہ ہمیشہ جہاں کہ ممکن ہو ممنون و مرہونِ منت کرے گا اور کسی مہربانی کے بدلہ یا معاوضہ چکانے کی خاطر وہ اپنے راستہ سے بہت دور تک ہٹ بھی جائے گا یعنی بہت زیادہ ادا کرے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار