

Loading content...
اس طاقت کا مقام سر کے پچھلے اور اوپر کے حصہ پر خود ستائی(نمبر10) کے دونوں طرف واقع ہے جب یہ بڑی ہو تو یہ اس جگہ کو ایک غیر معمولی ابھار اور چوڑائی عطا کرتی ہے اس کام کی نسبت جو کہ اس نے کیا ہو تعریف کئے جانے یا سراہے جانے کی خوشی کے جذبات پیدا کرنا ہے وہ ہمیشہ اپنے دوستوں کے روبرو اپنی شکل کو معقول یا مہربان بنانے کی کوشش کرے گااور ایسی کوئی بات نہ کرے گا جو کہ اسے شرمسار یا بے عزت کرنے والی ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار