

Loading content...
اس مقام کا بہت زیادہ اُ بھاراور اس کا بے جا استعمال غرور ،تکبر،خود بینی اور خود فریبی کی تعلیم دیتا ہے کوئی تجویز بیان یا اعلان جو کہ تیار کرے قطعی طور پر جھگڑے کے بغیر ہو گا اور کوئی شخص اس شخص پر اعتراض نہ کریگا ، اس کے خیال میں وہ ایک لازمی شخصیت ہو گی خود ستائی جب طاقتور ہو اس شخص کو اپنا سر اونچا رکھنے میں مدد دیتی ہے اور اپنی جگہ کی طرف پیچھے کو جھکی ہوئی ہو تو اطوار کے اظہار میں بے مہری اور نفرت انگیزی ظاہر کرتی ہے اور چال چلن کے عام دستور میں ایک قسم کی سختی کا اظہار کرتی ہے اور اگر یہ جگہ مفلوج ہو تو وہ شان و شوکت کے فریب میں مبتلا اور اپنے آپ کو بادشاہ یا شہنشاہ قسم کی جن بھوت یا مافوق الفطرت شخصیت خیال کرے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار