

Loading content...
جس شخص کی قوت خودستائی کمزور ہو اور قوت ادب و احترام (نمبر14) بہت بڑی ہو بہت ہی نرم مزاج اور بردبار ہو گا وہ اپنے حکام کے آگے جھک جائے گا اور عاجز آ جائے گا اس میں خود اعتمادی بہت ہی کم ہو گی وہ ہر ایک شخص کا جس سے کہ وہ ملاتی ہو لحاظ کرے گا بمع ان لوگوں کے جو دماغ یا جسمانی طور سے دونوں صورتوں میں ان سے اعلیٰ ہوں وہ عملی طور پر اس دنیا میں قدم رکھنے کیلئے کا خواستگار ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار