5-چندیا کے مقام کی دماغی قوتیں | مصباح قیافہ | صفحہ 56 - Jamanshah
نثر (Prose)
یہ طاقت ان لوگوں میں جو طاقت کو پسند کرتے ہیں اور اس کے خواہشمند ہیں اور ان لوگوں میں جو تھوڑاسا اختیار حاصل کرنے پر قدر وقعت میں پھول جاتے ہیں ،شہرت و ناموری کے جذبات پیدا کر دیتی ہے ۔