

Loading content...
یہ ایک بڑی قوت قوتِ احتیاط(نمبر12)سے مخلوط ہو کر انتہائی محتاط ہونے کی طرف رجحان عطا کرتی ہے،اِس شہہ کے ساتھ کہ مخفی سازشیں بدبخت مالک کے خلاف کی جا رہی ہیں اور جب چھوٹی سی طاقت دیانتداری و صاف باطنی سے مخلوط ہو تو یہ جھوٹ بولنے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے اور جب خواہشِ حصول(نمبر8)کے ساتھ مملو ہو تو چوری کی طرف رجحان دلاتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار