

Loading content...
اس طاقت کی جگہ کان کے بالکل اوپر اور کسی قدر اردگرد بھی ہوتی ہے ، اِس جگہ پر سر کی چوڑائی اس جگہ کی وسعت اور ابھار نمایاں ہوتے ہیںاس طاقت کا نام تباہ کاری کی تخریب پیدا کرنا ہے جب یہ انتہائی طور پر نمایاں ہو گی تو انسان سرد مزاج اور پتھردل ہو گا اور محکوم زیردست یا زیرِ اثر کے لئے کسی قسم کا رحم نہ رکھے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار