

Loading content...
وہ شخص جس کا مقامِ جنگجوئی ابھرا ہوا ہو لڑاکا اور جھگڑالو ہو گا اور لڑائی شروع کرنے کے لئے کبھی اپنے راستے سے نہ ہٹے گا بلکہ وہ اس بات کیلئے شریکِ جنگ کی طرح سیدھا کھڑا ہو جائے گا جس کو وہ اپنا حق سمجھتا ہے اور یہ دفاعی پیش قدمی مکا بازی تک ہی محدود نہ ہو گی ،بسا اوقات ایک آدمی اپنے آپ کو سخت الفاظ سے بھی اسی طرح بچا سکتا ہے جس طرح وہ مکوں اور گھونسوں سے بچاتا ہے اور وہ اس وقت تک جبکہ اِس کو کسی دوسرے شخص سے جس کی مقادمت کی طاقت اس سے زیادہ مضبوط ہو،سابقہ نہ پڑے وہ کبھی زور زور سے نہ چلائے گا اس کی حفاظت کیلئے اس کی قوتِ استدلال ایک عمدہ درجہ تک شاداب ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار