

Loading content...
اس قوت کا مقام کان کے پیچھے ایک یا ڈیڑھ انچ کے فاصلے پر ہوتا ہے ان لوگوں کے سر کا مقامِ جنگجوئی عمدہ طور پر ابھرا ہوا ہوتو اِن کے سر ایسے ہوں گے جن کا کانوں کے درمیان اور پیچھے کا حصہ دوسری جگہوں کی نسبت زیادہ چوڑا ہوتا ہے ، یہ طاقت حوصلہ بخشتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار