

Loading content...
ایسے انسان کبھی اکیلے نہیں رہ سکتے عموماً ان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ احباب و اعزا ان سے ملنے کیلئے آئیں لیکن وہ خود بھی انکے ہاں جانے میں بڑے مستعد ہوتے ہیں یہ قوت اگر مضبوط ہو تو یہ اپنا اثر دوسری قوتوں پر بھی ڈالتی ہے اگر انہیں تعریف اور چاپلوسی نمبر 11پسند ہو تو وہ بالکل الگ تھلگ اس انتظار میں نہیں بیٹھیں گے بلکہ وہ لوگوں کی توجہ اپنی طرف منعطف کرلینے میں کامیاب ہو جائیں گے اور انہیں مجبور کر دیں گے یہاں تک کہ ان کے منہ سے کلمات تعریف یا خوشامد اُبل نہ پڑے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار