

Loading content...
اس قوت کا محلِ وقوع اولاد کی چاہت کے مقام کے کچھ اوپر واقع ہے اور مرد کی نسبت عورت میں یہ قوت زیادہ مضبوط ہوتی ہے اس قسم کے انسان اپنے دوستوں اور عزیزوں کے میل جول کو پسند کرتے ہیں اور ان کو اجتماع کے اکثر مواقع فراہم کرتے رہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار