

Loading content...
وہ اپنے مجوزہ خیالات کیلئے انتہائی مستعد یا قابل ہو گا اور کسی نہ کسی شخص کواپنی نہایت ہی احتیاط سے تیار کی گئی تجاویز پر عمل درآمد کیلئے آمادہ کرتا ہوگا۔ وہ ناقص و ناتمام اور فحش و ناشائستہ خیالات سے چونک اور کانپ اٹھے گا اور وہ اپنے دوستوں اور آشنائوں کے چنائو میں ازحد محتاط ہو گا جو تقریباً تقریباً اس کی ذہنی تجاویز پر متفق ہوں وہ اپنے ذاتی احساسات بہت کم ظاہر یا بیان کرے گا اور ممکن ہے کہ نہ بھی کرے کیونکہ وہ اس بات کو ترجیح دے گا کہ اس کا کام اپنی اہمیت خود ظاہر کرے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار