

Loading content...
یہ ذہنی قوت دوسری قوت نمبر2(اولاد کی چاہت) کے مقام سے عین اوپر سر کی پچھلی طرف کے بہت ہی نمایاں حصہ پر واقع ہوتی ہے اور اس سے خیالات کو مجتمع کرنا یا کسی خاص مدّعا پر اپنی ذہنی طاقت کے استعمال کو جاری رکھنے کا کام منسوب کیا جاتا ہے، یہ ورم یا ابھار بہت ہی بھرا ہواہو تو ظاہر کرتا ہے کہ انسان تخیل کو مجتمع کرنے کی استعداد اِس قدر مضبوط ہے کہ وہ کسی خاص مدعا یا کام پر اپنی تمام توجہ مبذول کرنے کے قابل ہے اور اپنے خیالات سے باقی تمام چیزیں قطعی طور پر خارج کر سکتا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار