

Loading content...
جتنی وہ ان کے ساتھ کرتی ہو گی اور وہ دنیا کے بہت سے گوشوں میں بکھرے ہوئے بچوں کی طرف سے کارڈ وصول کرے گی اور کسی خاص دن یا تہوار پر خطوط تاریں اور کارڈ وصول کرے گی، وہ اپنے بچوں کیلئے مرغی کی طرح اپنی جھولی کے چوزوں پر بہت زیادہ شور و غل کرے گی اور پریشان ہو گی،اس کے لئے گھر کے باہر کسی شوق کی جیز یا کاموں میں حصہ لینا ناممکن ہو گا کیونکہ وہ کنبہ کی عورتوں کو با ترتیب رکھنے ہی میں زیادہ تر مصروف رہے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار