

Loading content...
اولاد کی چاہت سر کے پچھے حصہ کا بہت ہی نمایاں حصہ ہے اور یہ بجائے مردوں کے عورتوں میں بہت زیادہ بھرا ہوا پایا جاتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ عورت میں بچوں کی محبت زیادہ ہوتی ہے،اگر یہ سوجن یا ورم زیادہ ابھری ہوئی ہو تو اس کی مالکہ عورت صرف اپنے بچوں کی خاطر ہی زندہ رہے گی اور اگر اس کے بچے نہ ہوں تو یا تو وہ کسی کولے پالک بنا لے گی یا اپنے ہمسائیوںیا امراء کے بچوں یا اولاد کیلئے ماں بن جائے گی،بچے بھی تقریباً اس کے ساتھ اتنی ہی محبت کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار