

Loading content...
جن عورتوں میں یہ قوت زیادہ ہوتی ہے وہ مردوں کی طرف زیادہ رغبت رکھتی ہیں، دماغ کا یہ حصہ بچپن سے جوانی تک رفتہ رفتہ بڑھتا اور بڑھاپے میں گھٹ جاتا ہے، جن مردوں اور عورتوں میں یہ قوت کم اور دماغ کا وہ حصہ جس میں اس قوت کا مقام ہے چھوٹا ہوتا ہے وہ مجرد رہنا پسند کرتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار