Loading content...
جو شخص ہر وقت کسی قسم کی حرکت نہیں کرتا اور صاف اور با مطلب گفتگو کرتا ہے وہ عقلمند ، کفایت شعار اور ہر کام کو نہایت خوبی سے انجام دیتا ہے ، صادق الایمان محنتی اورسخی دل ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار