

Loading content...
ٹیڑھی چال چلنے والا آدمی اپنے بڑے کی بے عزتی کرتا ہے ، جو شخص جوانی میں ذرا جھک کر چلے وہ محنتی اور ہر ایک بات کو غور و خوض کے بعد قبول کرنے والا ہوتا ہے اور آہستہ آہستہ چلنے والے شخص کا چہرہ رنج و ملال سے سست اور حافظہ خراب اور کند ذہن ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار