

Loading content...
جس شخص کا پیٹ چھوٹا ہو اور ملائم ہو وہ پرہیزگار،بدقسمت،جسم کاکمزور اور ڈرپوک ہو گا، جس کا پیٹ بڑا اور سخت ہو گا وہ بسیار خور بیوقوف ہوگا اور فضول گو حاسدو بے رحم ہو گا ، درمیانہ درجہ کے پیٹ والا باسمجھ لائق صلح کل اور نیکی مجسم ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار