

Loading content...
جس کے سینے پر بال ہوں اور کشادہ پُر گوشت ہو، وہ نیک، صلح جو، اور دولتمند ہو گا، جس کے سینے پر بال نہ ہوں اور سینہ فراخ ہو وہ عیاش و مکار ہو گا، جس کا سینہ گوشت سے خالی اور تنگ ہو وہ کم عقل اور بدقسمت و مفلس ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار