1-انسان کا جسم اور اعضائ | مصباح قیافہ | صفحہ 28 - Jamanshah
نثر (Prose)
درمیانی کندھوں کا آدمی امیر اورعقلمند ہوتا ہے ، جس کے کندوں پر بال پیدا ہو جائیں وہ غریب تنگ دست اور مفلس ہوتا ہے، جس کے کندھے کی ہڈی مضبوط مگر فراخ ہو وہ بیوقوف مگر بہادر ہوتا ہے ۔