

Loading content...
جس شخص کے کندے کمزور ہوں وہ ڈر پوک ،زود الاعتقاد اور کمزور دل و دماغ ہوتا ہے ، اگر کندھے بڑے اور موٹے ہوں تو وہ شخص بسیار خور، مضبوط بدن، صادق الایمان،ہر ایک کام کو خوب محنت سے کرنیوالا کند ذہن اور بدقسمت ہوتا ہے، خیرات بہت کرتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار