1-انسان کا جسم اور اعضائ | مصباح قیافہ | صفحہ 26 - Jamanshah
نثر (Prose)
سوادی مزاج کا چہرہ خشک اور نیل گوں ہوتاہے ایسے چہرے والا آدمی زودرنج اور چڑچڑے مزاج کا ہوتا ہے ، بلغمی مزاج والوں کا چہرہ سفیدی مائل ہوتا ہے اور وہ سست الوجود اور بدکار ہوتے ہیں۔