1-انسان کا جسم اور اعضائ | مصباح قیافہ | صفحہ 26 - Jamanshah
نثر (Prose)
اگر کسی کا چہرہ بھوئوں کی طرف کھلا ہوا ہو مگر ٹھوڑی کی طرف تنگ ہو جائے تو وہ اپنے خانگی کاموں کو انجام نہ دے سکے گا ، خواہ مخواہ جھگڑا مول لینا، دل کا سادہ مگر حاسد وبدزبان ہو گا۔