

Loading content...
اگر کسی شخص کی ٹھوڑی نوکدار اور اوپر کو اٹھی ہو ئی ہو تو بڑاعقلمند اور نئی تجاویزسوچنے والا اور نئی ایجادوں کا موجد ہوتا ہے ،ہر ایک کو غلام بنانا چاہتا ہے مگر یہ کسی سے محبت کرے تو اس پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہئے کیونکہ جس طرح ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں اسی طرح یہ بھی اوپر سے چکنی چپڑی اور دل کو لبھانے والی باتیں کرتا ہے اور اندر سے کچھ اور ہی ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار