

Loading content...
بڑے اور موٹے ہونٹوں والا انسان کینہ ور ، بے وقوف، کاہل اور زود الاعتقاد ہوتا ہے اور ساتھ ہی مکر و فریب کا پتلا ہوتا ہے ،اگر کسی کا ہونٹ اوپر کا چھوٹا اور نیچے کا بڑا ہو تو وہ بیوقوف، بدنصیب، کم عقل اور سست الوجود ہو گا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار