Loading content...
چھوٹا اور پتلا کان سب سے اچھا ہوتا ہے ، ایسا انسان عقلمند، فہیم سنجیدہ مزاج، کفایت شعار، ہر ایک سے محبت کرنے والا دوستوں پر جان قربان کرنے والا ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار