Loading content...
یہ انسان دیکھنے میں مسکین مگر اندر سے بلی کی مانند دائو پیچ سے بھرا ہوا ہو گا، اگر کسی سے کوئی بات کہہ دی ہے تو اسکو پورا کرنا درکنار اقرار کرنا بھی امر محال ہو جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار