

Loading content...
جس کی آنکھ چھوٹی اور اندر کو گھسی ہوئی ہو گی وہ شخص مغرور، حاسد ،دغا باز، بہادر، بے رحم، تند مزاج ،ضدی،وہمی، کینہ ور، عیاش مگر حافظے کا تیز ،بدمعاش، شہوت پرست آدمیوں سے رابطہ اور شریف آدمیوں سے نفرت، ہر کام کو عیاری و مکاری سے انجام دیگا، ایسے آدمی کی بات یا کام پر اعتماد نہیں کرنا چاہئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار