

Loading content...
بڑی اور چمکدار آنکھوں والا انسان با حیا اور خوش طبع ہو گا، فہیم و عقل مند، دل کا پاک و صاف اور بے خوف ہو گاخواہ کوئی بات ہو اس پر خوب سوچ سمجھ کر یقین لائے گایہ نہیں کہ یوں ہی لکیر کا فقیر بن بیٹھے، دشمن کو بھی دوست بنا لے گا ایسے شخص کی دوستی قابلِ فخر اور باعثِ عزت ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار